call us now

(+92) 91-9213242

New Offices of Khyber Pakhtunkhwa Health Care Commission
06-September-2019

قبائلی اضلاع کے انضمام کےبعد خیبرپختونخواہ  ہیلتھ کئیر  کمیشن کو از سر نوع تر تیب د یا گیا ہے۔تنظیمی ا عتبار  سے صوبے کو چار مختلف زونز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔پشاور، ہزارہ، سوات اور بنوں  ز س سیدوشریف ، اور ان کے زونل آفبالتر تیب پشاور،ایبٹ آباد،بنوں اور سوات زون ، میں قائم ہیں ۔پشاور زون کے ماتحت چار سدہ، مردان، نو شہرہ اور صوابی، ہزارہ زون کے  ماتحت ہری پور اور مانسہرہ میں کے  ماتحت مالاکنڈ  اور سیدوشریف میں اور بنوں زون کے ماتحت کوہاٹ میں ضلعی دفاتر موجود ہے۔ جن اضلاع میں ہمارے ضلعی دفاتر موجودنہیں ہے وہاں کےتمام معاملات ا نی   س کےزیر نگرا ن کے متعلقہ زونل آف سرانجام دئیےجاتے ہیں۔جبکہ        مستقبل  قریب میں خیبرپختونخواہ ہیلتھ کئیر کمیشن باقی تمام اضلاع میں اپنے ضلعی دفاتر قائم کرنے کےلئے   منصو بہ بندی کر  رہاہے۔کسی بھی رہنمائی  یا  شکایات کے صورت میں ہمارے دئیے گئے معلومات پر رابطہ کریں۔